رھائس پالمر(کرکٹر)
رھائس پالمر (پیدائش 22 جنوری 1996) ایک پیشہ ور کرکٹر ہے جو جرسی کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 2016ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹ [2] اور لاس اینجلس میں منعقدہ 2016ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور کے میچز میں کھیلا۔ اگست 2018ء میں اسے نیدرلینڈز میں 2018-19 کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 یورپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے جرسی کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | جرسی | 22 فروری 1996
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 13) | 1 جون 2019 بمقابلہ گرنسی |
آخری ٹی20 | 17 جولائی 2022 بمقابلہ سنگاپور |
ماخذ: Cricinfo، 17 جولائی 2022ء |
اکتوبر 2021ء میں پالمر کو 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ یورپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنل کے لیے جرسی کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rhys Palmer"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2016
- ↑ "ICC World Cricket League Division Five, Jersey v Oman at St Saviour, May 21, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2016
- ↑ "Jersey name squad for World Twenty20 first-round qualifier"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018
- ↑ "Three debutants in Jersey squad for ICC World T20 Europe Qualifier"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018
- ↑ "Jersey Men's squad announced for T20 World Cup Europe qualifiers in Spain"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2021