ریاستہائے متحدہ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
ریاستہائے متحدہ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم بین الاقوامی انڈر 19 کرکٹ میں ریاستہائے متحدہ کی نمائندگی کرتی ہے۔ ٹیم کے کوچ آصف مجتبی ہیں اور کپتان رشی رمیش ہیں۔
افراد کار | |
---|---|
کپتان | رشی رمیش |
کوچ | آصف مجتبی |
2015ء کے آئی سی سی امریکا انڈر 19 چیمپیئن شپ کے دوران اس ٹیم کی کوچنگ ایک سابق بھارتی ٹیسٹ کھلاڑی تھرو کمارن نے کی تھی۔[1] اور 2020ء میں سابق امریکی کھلاڑی کیون ڈارلنگٹن نے کوچ کیا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Peter Della Penna (10 June 2015). "Thiru Kumaran to coach USA U-19 at regional qualifier" – ESPNcricinfo. Retrieved 10 June 2015.
- ↑ "USA name Kevin Darlington, Mujtaba as Under-19 coaches | Cricbuzz.com - Cricbuzz"