ریاستہائے متحدہ منشور حقوق

ریاستہائے متحدہ امریکا کے آئین میں پہلی دس ترامیم کو مجموعاً حقوق کا منشور کہا جاتا ہے۔ ان حدود کا مقصد قدرتی حقوق، حریت اور املاک کو تحفظ دینا ہے۔ یہ متعدد ذاتی آزادیوں کی ضمانت دیتے ہیں، حکومت کی طاقت کو عدالتی اور دوسرے معاملوں میں محدود کرتے ہیں اور کچھ طاقتوں کو ریاستوں اور عوام کے لیے مخصوص کرتے ہیں۔ اصلا یہ منشور صرف وفاقی حکومت پر لاگو تھا مگر اب کچھ حصوں کا اطلاق ریاستوں پر بھی ہوتا ہے۔

United States Bill of Rights
United States Bill of Rights
تاریخSeptember 25, 1789
توثیقDecember 15, 1791
مقامNational Archives
مصنفJames Madison
مقصدTo set limits on government actions in regard to personal liberties.

امریکی ذرائع ابلاغ میں ان آزادیوں کا بڑا چرچا کیا جاتا ہے، مگر حقیقتا امریکی عدالتیں ان حقوق کے خلاف فیصلے دیتی رہتی ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. کرث مارٹن (24 جنوری 2012ء)۔ "US woman is ordered to decrypt her hard drive"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ