ریاست ٹملی
ان کا تعلق گجروں کے چھوکر قبیلے سے تھا جو کہ سہارنپور کے علاقے سے آئے اور اس کے بعد یہ ریاست لنڈھورا کے ماتحت رہی، اس کی راجدھانی ٹملی گاؤں تھی۔ جو کہ ایک پہاڑی درہ ہے اور ریاست کی رہائش گاہ ہے۔ ٹملی کا مقام رام محل ہے، رام محل کی تعمیر 1904 میں شروع ہوئی اور 1926 میں مکمل ہوئی، اس وقت اس محل کی تعمیر پر 75 ہزار روپے لاگت آئی تھی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ رانا علی حسن چوہان (۱۹۶۰)۔ تاریخ گرجر، جلد دوم۔ کراچی: انٹرنیشنل پریس۔ ص ۳۳۲
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|year=
(معاونت)