ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری
ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری (انگریزی: United States census) مردم شماری ہے جو قانونی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکہ کے آئین کے ذریعہ لازمی قرار دی گئی ہے اور ہر دس سال بعد ہوتی ہے۔ امریکی انقلاب کے بعد پہلی مردم شماری 1790ء میں ہوئی تھی، وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا تھامس جیفرسن کے تحت؛ اس وقت سے اب تک 23 وفاقی مردم شماریان ہو چکی ہے۔ تازہ ترین مردم شماری ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2020ء ہے۔
ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری United States census | |
---|---|
ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو ریاستہائے متحدہ کے محکمہ تجارت کا حصہ ہے۔ | |
تکرار | دس سالہ |
مقام | 4600 سلور ہل روڈ سوٹلینڈ، میری لینڈ 20746 |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
افتتاح شدہ | اگست 2، 1790 |
حالیہ | اپریل 1، 2020 |
آگے | اپریل 1، 2030 |
ویب سائٹ | |
www |