ریاضیات میں بہت سی دالہ یا فنکشن کے گروہ کافی اہم ہیں کہ ان کو اپنے ناموں سے نوازا گیا ہے۔ یہاں ان مقالہ جات کی فہرست اکٹھی کی گئی ہے جن میں ان فنکشنات کا تفصیلی بیان ہے۔ ایسی خاص دالہ کا نظریہ موجود ہے جو احصاء اور طبیعیاتی تحلیل سے آئیں۔

ابتدائی تفاعل

ترمیم

الجبرائی تفاعل

ترمیم

جو صحیح عدد عددی سر کے کثیر رقمی مساوات کے حل کے طور پر اظہار کی جا سکیں۔

  • کثیر رقمی: صرف جمع اور ضرب سے تولید کی جا سکتی ہیں
    • لکیری دالہ: درجہ اول کا کثیر رقمی، گراف سیدھی لکیر ہوتا ہے

متعالیہ تفاعل

ترمیم

ایسی فنکشن جو الجبرائی نہ ہو۔

بیرونی روابط

ترمیم
  • NIST آن لائن، کتب خانہ ریاضیاتی فنکشن

حوالہ جات

ترمیم