ریاض ندیم نیازی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
نعت خواں نعت گو شاعر۔کمپئیر۔ادیب۔صحافی۔
13 اگست 1968ء کو پاکستان کے گرم ترین شہر سبی میں پیدا ہوئے، مصنف سوشل ورکر اور گورنمنٹ ملازم اور آپ کی زندگی کا ہر پہلو قابل ستائش ہے۔آپ بلوچستان کے واحد لکھاری ہیں جن کو تین مرتبہ صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ملا ہے۔آپ انجمن عندلیبان ریاض رسول کے مرکزی جنرل سیکرٹری بھی رہے ہیں آپ کے نعتیہ شعری مجموعوں کی تعداد آٹھارہ ہے اور ابھی کچھ زیر طبع بھی ہیں۔آپ نے سبی میں ایک لائبریری بھی قائم کر رکھی ہے جو مکمل طور پر اپنی مدد آپ کے تحت قائم کی گئی ہے ۔ آپ جنگ اور جیو میں اعزازی رپورٹنگ بھی کرتے ہیں،