ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر

برطانوی ہندوستان کا فوجی جرنیل
(ریجنالڈ ڈائر سے رجوع مکرر)

کرنل ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر (Colonel Reginald Edward Harry Dyer) برطانوی فوج کے ایک افسر تھا جسے عارضی بریگیڈیئر جنرل بنایا گیا تھا جو صوبہ پنجاب، برطانوی ہند کے شہر امرتسر میں جلیانوالہ باغ قتل عام کا ذمہ دار تھا۔ ڈائر ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا تھا، لیکن وہ برطانیہ میں ایک مشہور ہیرو بن گیا، خاص کر برطانوی راج سے منسلک لوگوں کے درمیان۔[1] بعض مورخین یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ سانحہ برطانوی راج کے اختتام کی طرف ایک فیصلہ کن قدم تھا۔[2]

ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر
Reginald Edward Harry Dyer
ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر، 1919ء
عرفامرتسر کا قصائی (The Butcher of Amritsar)
جنرل ڈائر (General Dyer)
پیدائش9 اکتوبر 1864(1864-10-09)
مری، صوبہ پنجاب، برطانوی ہند
وفات24 جولائی 1927(1927-70-24) (عمر  62 سال)
لانگ ایشٹن، سمرسٹ
وفاداری متحدہ مملکت
سروس/شاخ برطانوی فوج
سالہائے فعالیت1885–1920
درجہکرنل
آرمی عہدہSeistan Force
25th Punjabis
مقابلے/جنگیںThird Anglo-Burmese War
چترال فوجی مہم
پہلی جنگ عظیم
جلیانوالہ باغ قتل عام
اعزازاتCompanion of the Order of the Bath
Mentioned in Despatches (2)
شریک حیاتAnne Dyer (1904–1938+)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Derek Sayer, "British Reaction to the Amritsar Massacre 1919–1920," Past & Present, May 1991, Issue 131, pp 130–164
  2. Brain Bond, "Amritsar 1919," History Today, Sept 1963, Vol. 13 Issue 10, pp 666–676

بیرونی روابط

ترمیم