ریسٹ یا REST، Representational State Transfer کا مخفف ہے۔ یہ ایک سافٹ ویئر آرکیٹیکچرل اسٹائل ہے ۔ جسے ورلڈ وائڈ ویب کے لیے آرکیٹیچر کی ڈیزائن اور دویلپمنٹ کی رہنمائی کے لیے بنایا گیا ہے۔