ریلوے لائن سوئچ
ریل کا کانٹا [1]یا ریلوے لائن سوئچ (انگریزی: Railroad switch) ریلوے لائن پر بنا ایسا طریقۂ کار ہوتا ہے جو لائن بدلنے میں ریل گاڑیوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ یہ عام طور پر ریلوے جنکشن پر نصب ہوتے ہیں۔
حادثات
ترمیمریل کا کانٹا بدلنا نہایت مہارت طلب اور انتہائی نازک عمل ہے[2]۔ ریل کا کانٹا بدلنے میں معمولی سی غلطی سے کئی ٹرینیں حادثات کا شکار ہو چکی ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "کانٹا بَدَلْنا"۔ ریختہ لغت
- ↑ "ذہین بندر جو 9 سال تک ریلوے میں ملازمت کرتا رہا"۔ اے آر وائے اردو
- ↑ غالب، اسد اللہ۔ "کانٹے والے کی غلطی"۔ روزنامہ نوائے وقت