ریلوے کالونی
ریلوے کالونی خانیوال کو لاہور اور راولپنڈی کے بعد ملک کی تیسری بڑی ریلوے کالونی ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ ضلع خانیوال کی سب سے بڑی سرکاری کالونی بھی ہے جس میں لگ بھگ تین ہزار نفوس آباد ہیں۔
مشہور جگہیں
ترمیمگورنمنٹ ڈسٹرکٹ مڈل سکول فار بوائز، ریلوے مڈل سکول، ریلوے ہسپتال، ریلوے ریسٹ ہاؤس، ریلوے گراؤنڈ، ریلوے بجلی گھر،