ریڈین
ریڈین (انگریزی: radian) بین الاقوامی نظام اکائیات میں ریڈین زاویہ کی پیمائش کی اکائی ہے اور یہ ریاضی کے کئی میدانوں میں استعمال ہونے والی زاویائی پیمائش کی معیاری اکائی ہے۔