نشرکاری (Radio broadcasting)، سے مراد سامعین کو برنامہ جات پہنچانے والے اشارات کی توزیع (distribution) ہے۔