ریڈ چیلیز انٹرٹینمنٹ
ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ ایک ہندوستانی ویژول ایفیکٹس ، پروڈکشن اور ڈسٹری بیوشن کمپنی ہے۔ اس کے قائم کنندہ اور ڈائیریکٹرزسپراسٹار شاہ رخ خان اور ان کی پتنی گوری خان ہیں۔ 2003ء سے یہ کمپنی متواتر مصروف عمل ہے۔