ریکی یا رگی
ریکی اور ریگی ایک ہے اور بلوچستان میں بہت مشہور قبیلے ہیں اور یہ بھی عام بلوچوں کے طرح افغانستان, پاکستان اور ایران میں آباد ہیں اور یہ زیادہ بارڈر کے علاقے میں رہتے ہیں اور اس کے اصل میں اختلاف ہے کے یہ کہاں سے آیا ہے کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ یہ اصل ہندو ہے نتوزئی اور گنگوزئی ہندو اور انڈیا والے ہیں جبکہ نصروئی زنگی زہی حسین بر یہی بلوچستان میں آباد اور ریکی قوم کے مشہور شاخیں ہیں،
ریکی قوم کے اور بہت شاخے اس میں ہے جو اس قبیلے سے نسب کی لحاظ سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن گذر زمانہ کے ساتھ یہ بھی آج کل ریکی میں شمار ہوتے ہیں