پاکستان کے نامور محقق مصنف ادیب اور مورخ 12 جنوری 1939 کو ملوٹ ضلع جہلم میں چوہدری شرافت حسین کے ہاں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی 1955میں زمیندار ہائی اسکول گجرات سے میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد ایم اے تک تعلیم حاصل کی تعلیم کی تکمیل کے بعد واپڈا میں بھرتی ہو گئے دوران سروس کتب لکھنے کا سلسلہ بھی جاری رکھا پہلی کتاب معلومات پاکستان کے نام سے 1970 میں شائع ہوئی ان کی ابتک مختلف موضوعات پر 150 سے زائد کتب چھپ چکی ہیں جن میں ایک درجن سے زائد انسائیکلوپیڈیا بھی ہیں ان کے بچوں میں تصدق انجم ، تجمل انجم،صفدر انجم،نعیم انجم کی بھی مختلف موضوعات پر کتب چھپ چکی ہیں جبکہ مسز زاہد حسین انجم کی بھی تین کتب گھریلو موضوع پر شائع ہو چکی ہیں

تصانیف ترمیم

  • قرآن معلومات کے آئینے میں
  • انسائیکلوپیڈیا واقعات پاکستان (4 جلد)
  • انسائیکلوپیڈیا مسلم شخصیات
  • سیرت النبی معلومات کے آئینے میں
  • انسائیکلوپیڈیا عالمی ادبی معلومات
  • عالمی ادبی معلومات
  • 1515 سوالات مع جوابات
  • جنرل نالج مع ایم سی کیو
  • الیکشن تاریخ کے آئینے میں
  • ایک منٹ ایک معلومات
  • انٹیلی جینس ٹیسٹ
  • بچوں کا انسائیکلوپیڈیا
  • مسلم لیگ کوئز (1988ء)
  • خزانہ معلومات (1988ء)
  • پاکستان اور دنیا میں کون کیا ہے،
  • انسائیکلوپیڈیا پاکستان میں اول اول(1992ء)
  • انسائیکلو پیڈیا قائد اعظم(1994ء)
  • 6 ستمبر تاریخ کے آئینے میں
  • عالمی ادبی معلومات (جنوری 1985ء /230ص)
  • تاریخ پاکستان
  • عظیم مدبر عظیم قائد (1991ء)
  • پاکستان 1994ء-1993ء ایک نظر میں (1994ء /498ص)
  • پاکستان تاریخی و سیاسی جائزہ 1992ء - 1947ء (تجمل حسین انجم+زاہد حسین انجم، /1993ء / 704ص)
  • پاکستان بک 1993ء(1994ء)
  • پاکستان بک 1992ء(1993ء)
  • پاکستان بک 1991ء(1992ء)
  • پاکستان کا تاریخی انسائیکلوپیڈیا(2000ء)
  • پاکستان کے تیس سال(1978ء)
  • بیسویں صدی ایک نظر میں (2001ء)
  • ہمارے اہل قلم

== مزید دیکھیے ==تصانیف علامہ اقبال سیرت وکردار کے آئینے میں۔ قائد اعظم سیرت وکردار کے آئینے میں۔فرہنگ ماحولیات۔6ستمبر1965تاریخ کے آئینے میں۔حالات حاضرہ پاکستان۔آئین پاکستان 1973 مع تشریح۔مشاہیر تحریک پاکستان۔ اردوجامع انسائیکلوپیڈیا (3جلدوں میں)فیروز سنز اردو انسائیکلوپیڈیا چوتھاایڈیشن۔پاکستان کی سیاسی تاریخ اور تحریکیں۔پاکستان میں انسانی حقوق۔پاکستان کے قومی دن اور تہوار۔