زاہد ملک(5 اکتوبر 1937ء-یکم ستمبر 2016ء) کا تعلق سیالکوٹ سے تھا زاہد ملک کا شمار نظریہ پاکستان کے بے باک علمبردار وں میں ہوتا تھا۔ وہ وزارت اطلاعات و نشریات سے بطور جوائنٹ سیکرٹری ریٹائر ہوئے ۔ انھوں نے سرکاری ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا اشاعتی ادارہ قائم کیا۔ مرحوم ایک صاحب علم و صاحب قلم شخصیت اور ایک درجن سے زیادہ کتابوں کے مصنف تھے۔ وہ ایک نامور سکالر اور مقرر کے طور پر بھی جانے جاتے تھے۔ نظریہ پاکستان کی ترویج اور صحافتی خدمات کے حوالے سے انھیں حکومت پاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز بھی دیا گیا، اسلام آباد سی پاکستان آبزرور اخبار انگریزی میں نکالتے رہے، وہیں رحلت فرمائی ،ان کی تصانیف میں مضامین قرآن کے علاوہ تعلقات عامہ قابل ذکر ہے، [1]

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات