زر ذخیرہ
زر ذخیرہ ایسے زرکاغذ کو کہتے ہیں جسے مالی ادارے اور ممالک احطیاط کے طور پر ذخیرہ کرتے ہیں۔ موجودہ دور میں زرذخیرہ امریکی ڈالر اور یورو ہیں۔