زل منی
زِل منی (انگریزی:Zil Money) ایک امریکی بزنس ٹو بزنس پے منٹ پلیٹ فارم ہے[1]۔اس پلیٹ فارم نے چھوٹے کاروباریاداروں کی سہولت کے لیے کئی فیچر جیسے ”کریڈٹ کارڈ پے رول“ متعارف کرائے ہیں[2]۔زِل منی کو کئی اکاونٹنگ سافٹ وئیرز جیسے سیج، زیرو(Xero)، کوئیک بکس، زوہو، گسٹو زیپیئر اور بل ڈاٹ کام سے مربوط کیا جا سکتا ہے[3][4]۔زِل منی ایک اور کمپنیزِل کارپوریشن کی ذیلی کمپنی ہے، جس کی ملکیت میں مزید کئی پلیٹ فارمز جیسے آن لائن چیک رائٹر ڈاٹ کام اور زِل بنک بھی ہیں[5][6]۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "As they continue to outperform the competition, Zil Money Corporation declares that it has assisted over 500,000 clients to date. With aspirations to go"۔ Bollyinside - Breaking & latest News worldwide (بزبان انگریزی)۔ 2022-10-06۔ 23 نومبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023
- ↑ "Zil Money Introduces Small Business 'Payroll By Credit Card'" (بزبان انگریزی)۔ 2023-08-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023
- ↑ "Zil Money offers 'Payroll by Credit Card' to simplify payments"۔ IBS Intelligence (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023
- ↑ "Can the Ugly Sweater Craze Sleigh the Inflation Grinch?" (بزبان انگریزی)۔ 2023-11-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023
- ↑ "Zil Money and Plexe Join Forces to Streamline Access to Working Capital for Businesses - Fintech Finance"۔ ffnews.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023
- ↑ "Zil Money Announces Banking-as-a-Service Partnership with Sunrise Bank - CIO News" (بزبان انگریزی)۔ 2023-11-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023