زمان ٹاؤن
زمان ٹاؤن، کراچی کے ایک قصبے کورنگی ٹاون میں واقع ہے کورنگی نمبر 4 سے بائیں جانب مڑنے والی نشیبی سڑک پر چند فرلانگ پر بائیں جانب واقع ہے۔ یہ پوش علاقہ سمجھا جاتا ہے اس کی اصل وجہ شہرت یہاں کے نجی اسکول ہیں۔ گلشن حالی، اویس شہید پارک، طیبہ مسجد اور انجمن خدام قرآن کے زیر نگرانی قران مرکز اسی علاقے میں واقع ہیں۔
زمان ٹاؤن | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
متناسقات | 24°49′00″N 67°08′00″E / 24.8167°N 67.1333°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 7046121 |
درستی - ترمیم |
- ↑ "صفحہ زمان ٹاؤن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)