زمبابوے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

زمبابوے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم انڈر 19 بین الاقوامی کرکٹ میں زمبابوے کی نمائندگی کرتی ہے۔

زمبابوے
افراد کار
کپتانDion Myers
کوچProsper Utseya
مالکZimbabwe Cricket

زمبابوے نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC) کا مکمل رکن ہونے کی وجہ سے 1998ء کے بعد سے ہر موقع پر انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Vishwakarma stars as Nepal and Zimbabwe win"۔ ESPNcricinfo