زمرہ:اناگیگنوسکومینا
مشرقی راسخ العقیدہ مسیحی، سپتواجنتا کی تمام کتابیں پرانے عہد نامے میں شامل سمجھتے ہیں۔ اور وہ ان کتب کے لیے ایک یونانی اصطلاح اناگیگنوسکومینا (Ἀναγιγνωσκόμενα "قابل مطالعہ") استعمال کرتے ہیں۔ یہ وہ کتابیں ہیں جو یونانی سپتواجنتا میں تو شامل ہوتی ہیں مگر عبرانی تنک میں نہیں۔
زمرہ «اناگیگنوسکومینا» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 2 صفحات میں سے یہ 2 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔