اس کو انگریزی میں Computer programming کہتے ہیں برنامہ نویسی

کسی بھی کام کو انجام دینے کے لیے ہمیں کمپیوٹر یا کمپیوٹر کو ہدایات دینی پڑتی ہیں. یہ ہدایات ایک خاص ربط کے ساتھ ہونا چاییں جیسے اگر ہم کہیں کے او،جاؤ ، کھاؤ،پیو یہ ہدایت نامہ ہے پر اس میں ربط نہیں ہے اگر ہم کہیں کینٹین او ،سموسے کھاؤ ،پانی پیو ، کلاس میں جاؤ تو ہم اس کو ربط کے ساتھ ہدایت نامہ کہ سکتے ہیں ان ہدایات کے دینے کو پروگرامنگ کہتے ہیں. سید منور حسن

اس زمرے میں فی الوقت کوئی مضمون یا میڈیا موجود نہیں ہے، البتہ اس میں حالیہ ترامیم شامل نہیں۔