شخصیات حافظ عمیرحنفی منچن آباد ضلع بہاولنگر کے رہنے والے ہیں آپ روزنامہ پاکستان کے کالم نگار ہیں آپ کا کالم ہر دس دن بعد حروف شکستہ کے نام سے روزنامہ پاکستان کے ادارتی صفحہ پر شائع ہوتا ہے علاؤہ ازیں آپ اس سے قبل روزنامہ اوصاف میں دینی ایڈیشن پر 6 ماہ مسلسل کئی دینی مضامین لکھ چکے ہیں آپ کی تاریخ پیدائش 9 فروری 2000 کی ہے آپ منچن آباد کے آزاد جرنلسٹ کلب کے بانی اور جنرل سیکرٹری ہیں آپ سوشل ایکٹیویسٹ ہیں اب تک 400 سے زائد کالمز لکھ چکے ہیں

اس زمرے میں فی الوقت کوئی مضمون یا میڈیا موجود نہیں ہے، البتہ اس میں حالیہ ترامیم شامل نہیں۔