ذیل میں زندہ درگور شخصیات کی فہرست درج ہے۔ اس فہرست میں وہ تمام افراد شامل ہیں جنہیں دانستہ (یعنی قتل کے ارادے یا تعذیب کی غرض سے)، نادانستہ (یعنی مردہ سمجھ کر)، رضاکارانہ (یعنی خودکشی کی نیت سے یا شعبدہ دکھانے کی خاطر) یا حادثاتی طور پر (یعنی کسی منہدم عمارت یا غار وغیرہ کے ملبہ میں دب کر) زندہ دفنا دیا گیا تھا۔

اس زمرے میں فی الوقت کوئی مضمون یا میڈیا موجود نہیں ہے، البتہ اس میں حالیہ ترامیم شامل نہیں۔