شیعہ اہل تشیع میں دو بنیادی مکاتب فکر ہیں 1۔ اخباری مجتہدین ان کو صرف اخباری کہا جاتا ہے۔ 2۔ اصولی مجتہدین ان کو صرف مجتہد کہا جاتا ہے۔