زمرہ:قبیلہ سازی
قبیلہ سازی جس کو انگریزی میں (phylogenetics) کہتے ہیں، ارتقائی (evolutionary) بنیادوں پر جانداروں کی جماعت بندی کرنے کے علم کو کہا جاتا ہے۔
انگریزی میں یہ لفظ دو الفاظ کا مرکب ہے
- phylo - جس سے مراد کسی نوع حیات کے ایک قبیلے کی ہے
- genetics - یہ لفظ ، پیدائیش ، بننا یا نسل کا مفہوم ادا کرتا ہے
- قبیلہ سازی کے بارے میں اہم مضمون اس صفحے پر دیکھا جاسکتا ہے
ذیلی زمرہ جات
اِس زمرہ میں کل 3 میں سے درج ذیل 3 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔
ع
ق
زمرہ «قبیلہ سازی» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 8 صفحات میں سے یہ 8 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔