زنانہ (انگریزی: Zenana) سے مراد عورتوں کے لیے مخصوص کوئی شے یا جگہ ہے۔

زنانہ

فن تعمیرترميم

زنانہ یا زنان خانہ پردہ نشین عورتوں یا صرف عورتوں کے رہنے کا مکان یا مکان کا وہ حصہ جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم