حرم یا حریم یا زنان خانہ مسلمانوں کے گھروں میں خواتین کے لیے مخصوص حصہ کو کہا جاتا ہے۔ اس حصہ میں رہنے والی خواتین، بیویاں، کنیزیں اور خدام ہوتی ہیں۔ حرم ایک مرد کے ساتھ وابستہ کئی عورتوں کے لیے بھی مستعمل ہے۔[1]