شاعر اہلبیت[1]، لاہور کے عظیم ادیب و دانشور ، ماہنامہ نمود کے چیف ایڈیٹر ، ادبی مجلہ ماہ نو کے سابقہ ایڈیٹر ، پریس کلب لاہور کے لائف ٹائم ممبر

تصانیف ترمیم

  • زاد ہجر
  • نطق
  • تحفتہ العوام

وفات ترمیم

سید قائم نقوی 2 اگست 2022ء کو لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ، قبرستان مومن پورہ ( نزد لکشمی چوک) میں تدفین کی گئی ،

حوالہ جات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم