زوجی بدل
اصطلاح | term |
---|---|
زوجی |
conjugate |
ریاضیات میں جسامت کی مختلط اندراجہ والی قالب A کا زوجی بدل ایک جسامت کے قالب کو کہتے ہیں جس کو A کا پلٹ لینے کے بعد اس کے مختلط اندراجہ کا بدل لے کر حاصل کیا جاتا ہے، تعریف یوں
جہاں ذیلی-نص سے قالب کی i،j-ویں اندراجہ مراد ہے،
- اور
اور اوپر-ڈنڈی سے مراد عددیہ کا مختلط مقترن ہے۔
اس تعریف کو یوں بھی لکھا جا سکتا ہے:
جہاں سے مراد قالب کا بدل ہے اور سے مراد قالب کے تمام اندراجہ کا مختلط مقترن ہے۔
قالب A کے زوجی بدل کے لیے ذیل کی کوئی بھی علامت استعمال کی جا سکتی ہے
- یا
- (جسے بعض اوقات "A چاقو" بولے ہیں)