زوددستی (انگریزی: Handfasting) ایک دیہی روایتی تقریب ہے۔ یہ نومبدعیانہ (modern paganism) تقریب ہے۔ اس تقریب کا آغاز مغربی یورپ میں ہوا جہاں نوشادی شدہ جوڑے ایک دوسرے سے عہدوپیماں اور وفاداری کی قسموں کی تقریب انجام دیتے ہیں۔

نومبدعین میں رائج زود دستی کی ایک تقریب۔ ایک تقریب عمومًا نوشادی شدہ جوڑے کو اپنے ازدواجی وعدے اور قسمیں کھلانے کے لیے ہوا کرتی ہے۔

رسم برطانیہ کے اسکاٹ لینڈ علاقے میں بہت عام ہے۔

یہ حلف برداری کی تقاریب کبھی مؤقت اور غیر مذہبی ہوا کرتے ہیں۔ تاہم کبھی کبھی یہ سیاق و سباق کے حساب سے روحانی نوعیت کے بھی ہو سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

==بیرونی روابط==*