زپ کوڈ (ZIP code) ایک رمزِ ڈاک نظام پے جسے ریاستہائے متحدہ ڈاک نظا٘م (United States Postal Service) استعمال کرتا ہے جنہیں 1963ء میں متعارف کرایا گیا تھا۔ زپ (ZIP) زون امپرومینٹ پلان (Zone Improvement Plan) کا مخفف ہے۔[1]

زپ کوڈ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mr. Zip and the ZIP Code Promotional Campaign"۔ Smithsonian National Postal Museum۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2013