ہتو رام کا کہنا ہے کہ زہری دراصل رند بلوچ ہیں ۔ ان کے جد امجد زیرک بلوچ تھا ۔ جس کی اولاد زہری ، جمالی اور کلمت تین لڑکے تھے ۔ زہری احمد زئیوں کے ساتھ شامل ہونے کی وجہ سے براہوئی کہلاتے ہیں ۔ کلمت سے کلمتی اور جمال سے جمالی نکلے ہیں ۔ جب سے خانی احمد زئیوں کے پاس آئی ہے زہری اس وقت سے ان کے ساتھ شامل رہے ہیں ۔ اس وقت علاقہ زہری پر جدگالی ، لاسی اور چٹھہ قابض تھے ۔ زہری نے انھیں نکال کر خود قابض ہو گیا،

شخصیات ترمیم