زیاد بن عریب صائدی شہدائے کربلا میں سے ہیں اور 10 محرم 61ھ کو کربلا کی لڑائی میں یزیدی فوج سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ۔

زیارت رسول ترمیم

زیاد بن عریب نے بچپن میں پیغمبر خدا کی زیارت کی تھی جبکہ ان کے والد بزرگوار عریب بن بھی صحابی رسول تھے۔

شخصیت ترمیم

زیاد بن عریب ابو عمرو ایک شجاع، عابد و زاہد اور شب زندہ دار شخص تھے۔ زہد و تقویٰ کی وجہ سے ممتاز مقام رکھتے تھے۔

کربلا میں ترمیم

جب انھیں امام حسین کے کربلا پہنچنے کا علم ہوا تو زیاد بن عریب اپنا کردار ادا کرنے کی غرض سے امام حسین کی خدمت میں پہنچے اور دشمن کے خلاف جہاد و مبارزہ کرنے کے بعد درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم