زیتونی (رنگ)
تیز زردی مائل سبز رنگ
زیتونی ایک گہرا رنگ ہے جو دو رنگوں ( نیلا اور سبز) کے درمیان کا رنگ ہے۔ اس رنگ کو زیتونی اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ متوسط عمر میں زیتون اس رنگ کے ہوتے ہیں۔
Olive | |
---|---|
رنگ ہم ربطی | |
اساس سولہ سہ رمز | #808000 |
آر جی بیB (آر, جی, بی) | (128, 128, 0) |
سی ایم وائی کےH (سی, ایم, وائی, کے) | (0, 0, 100, 50) |
ایچ ایس وی (ایچ, ایس, وی) | (60°, 100%, 50[1]%) |
ماخذ | X11 color names |
B:معمول پر [0–255] (لکمہ) H:معمول پر [0–100] (صد) |