زید نام ابو عبد الرحمن کنیت، باپ کا نام خالد تھا، قبیلہ جہینہ سے نسبی تعلق تھا۔

حضرت زید ؓبن خالد جہنی
معلومات شخصیت

نام ونسب

ترمیم

اسلام

ترمیم

حدیبیہ کے پہلے مشرف باسلام ہوئے اورمدینہ ہی میں مستقل بود وباش اختیار کرلی۔ [1]

غزوات

ترمیم

سب سے اول غزوۂ حدیبیہ میں شریک ہوئے، فتح مکہ میں اپنے قبیلہ کے ساتھ تھے،فتحِ مکہ میں اورمسلمان قبائل کی طرح ان کا قبیلہ بھی پرچم لہراتا ہوا داخل ہوا تھا۔ [2]

وفات

ترمیم

زید کا سنہ وفات اورجائے وفات دونوں میں سخت اختلاف ہے،لیکن بردایت صحیح 78ھ میں دیار محبوب میں وفات پائی، وفات کے وقت بچاسی برس کی عمر تھی۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. (اصابہ:228)
  2. (اصابہ:3/26)
  3. (ابن سعد،جلد4،ق2،صفحہ:66)