زید بن صُوحان عبدی قبیلہ عبدالقَیس کے سرداروں میں سے تھے، اچھے عالِم، فاضِل اور مجاہد تھے، خلافتِ فاروقِ اعظم میں ایران میں ہونے والی جنگِ جلولَاء میں ان کا ایک ہاتھ کٹ گیا جبکہ جنگِ جمل میں یہ خود بھی شہید ہو گئے، وقتِ شہادت یہ اپنے ایک ہاتھ میں قبیلہ عبدالقَیس کا جھنڈا اٹھائے ہوئے تھے۔ جنگِ جمل 10 جُمادَی الاُخریٰ 36ھ کو بَصرہ عراق میں ہوئی[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب، 2 / 124 ، 320