زیر(علامت)
(زیر سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ایک علامت جو اعراب کے تحت مستعمل ہے۔ علامت ِ ہے۔ یہ علامت چھوٹی ی کی آواز دیتی ہے۔ مثلاً کِس، جِس الف کی آواز دیتی ہے۔ اسے کسرہ بھی کہتے ہیں۔
الفاظ کی مثالیں:
- اِنْسَانْ
- اِسْلام
- اِیْکھ
- جِنْ
- کِنْ
بطور اضافت
ترمیماردو میں جب الفاظ کو مرکب شکل میں کہنا ہو تو زیر مجہول آواز دیتی ہے۔
الفاظ کی مثالیں:
- حکومتِ پاکستان
- عرضِ مدعا
- حرفِ آخر