زیریں زمینی مدار : ((low Earth orbit (LEO) : زمین کی سطح سے لے کر بالائی پر تقریبا 2000 کیلومیٹر تک کے مدار کو زیریں زمینی مدار کہا جاتا ہے۔ اور یہ مدار 160 تا 2،000 کلومیٹر بالائی پر پائی جاتی ہے۔[1][2]

ایک مداری گیند، مداروں اور ذیلی مداروں کو ظاہر کر رہاہے۔
زمیں کے مختلف مدار اس کے پیمائشات۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "IADC Space Debris Mitigation Guidelines" (PDF)۔ Inter-Agency Space Debris Coordination Committee۔ 15 October 2002۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2009 
  2. "NASA Safety Standard 1740.14, Guidelines and Assessment Procedures for Limiting Orbital Debris" (PDF)۔ Office of Safety and Mission Assurance۔ 1 August 1995۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2009