ایک علامت جو اعراب کے تحت مستعمل ہے۔ علامت ِ ہے۔ یہ علامت چھوٹی ی کی آواز دیتی ہے۔ مثلاً کِس، جِس الف کی آواز دیتی ہے۔ اسے کسرہ بھی کہتے ہیں۔

الفاظ کی مثالیں:

  1. اِنْسَانْ
  2. اِسْلام
  3. اِیْکھ
  4. جِنْ
  5. کِنْ

بطور اضافت ترمیم

اردو میں جب الفاظ کو مرکب شکل میں کہنا ہو تو زیر مجہول آواز دیتی ہے۔

الفاظ کی مثالیں:

  1. حکومتِ پاکستان
  2. عرضِ مدعا
  3. حرفِ آخر