زیر زمین آبی ذخیرہ (انگریزی: Aquifer) اُس پانی کا ذخیرہ ہوتا ہے جو پانی زمین کی سطح سے رِس رِس کرزیر زمین پہنچتا ہے-اسے انگریزی میں اکوافائر کہا جاتا ہے۔اس میں ذخیرے میں نہ تو آکسیجن ہوتی ہے اور نہ ہی روشنی- اس میں غذائیت بھی بہت کم ہوتے ہیں- اس ذخیرے میں عموماً بیکٹیریا تو موجود ہوتے ہیں کثیر خلوی زندگی بہت کم ہوتی ہے-اس ذخیرے میں مچھلیوں وغیرہ کی موجودگی کا امکان بہت کم ہوتا ہے-اگر یہ ذخیرہ گہرے غار سے مل جائے تو وہاں مچھلیاں وہاں ہو سکتی ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم