زیلینکس
زیلینکس (انگریزی: Xilinx) ایک امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو پروگرام ایبل لوجک ڈیوائسز فراہم کرتی ہے۔
زیلینکس | |
---|---|
تاسیس | 1984[1] |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [3] |
بانی | جیمس وی برنٹ II |
صدر دفتر | سان ہوزے، کیلیفورنیا |
مالک ادارہ | اے ایم ڈی |
صنعت | سیمی کنڈکٹر صنعت |
مصنوعات | سافٹ ویئر |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر زیلینکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Xilinx official website
- Business data for زیلینکس: Google Finance
- Yahoo! Finance
- Bloomberg
- Reuters
- SEC filings