نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کی مشہور نمائش چورنگی کے نزدیک واقع ہے۔ بنیادی طور پریہ زچگی اور اس سے متعلقہ امراض کے لیے مخصوص ہے۔