زی نیوز
زی نیوز (انگریزی: Zee News) ایک بھارتی نیوز چینل ہے جس کی شروعات 6 جولائی 1999ء کو ہوئی اور اس کی باگ دوڑ زی میڈیا کے پاس ہے۔ چینل کے مالک سبھاش چندرا ہیں جو راجیہ سبھا کے رکن ہیں۔[1]
حوالہ جاتترميم
- ↑ "Zee News takes punch line". afaqs news bureau. afaqs. 24 July 2013. اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2015.