ساؤتھ ہیون
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
شہر ساؤتھ ہیون شمالی امریکا کے برا عظم میں واقع ایک چھوٹاسا شہ رہے۔ یہ شہر امریکا کے مشرقی خطہ میں ہے۔ ساؤتھ ہیون مشیگن کی ریاست میں ہے۔ یہ شہر وین بیورین کے صوبہ میں ہے۔ مشیگن کا دارالحلکومت لینسنگ ہے۔ ساؤتھ ہیون شہر لینسنگ کے مغرب میں واقع ہے اور لینسنگ سے 200 میل دو رہے۔ یہ مشگن کے جنوب مغربی ساحل پر واقع ہے۔ یہ شہرپانچ ہزار لوگوں پر مشتمل ہے۔ یہ سیاحوں کا شہ رہے۔ جھیل مشیگن کے ساتھ ایک خوبصہرت ساحل ہے۔ یادگار چیزوں کی بہت دکانیں ہیں۔ وہاں ایک کمیونٹی کالج اور کٔی گریڈ اسکول ہیں۔ وہاں بھوت سے ہوٹل، بینک اور گھر ہیں۔ سب کچھ ایک دوسرے کے قریب ہے۔ زمین چند پہاڑیوں کے ساتھ زیادہ تر ہموار ہے۔ وہاں بہت سے درخت اور ہرن ہیں۔