سائنسی آزادی
اصطلاح | term |
---|---|
آزادی سائنسی |
scientific freedom |
آزادیِٔ سائنسی سے مراد قدرتی سائنس، خاصاً سائنسی تحقیق اور بحث، زیادہ تر بذریعہ اشاعت، میں آزادی افکار اور آزادی اشاعت کے معنوں میں آزادی کا تصور ہے۔ اس کا پرچار سائنسدانوں کی کئی تنظیمیں کرتی ہیں۔