سائکلوآسٹراجینول
سائکلو آسٹراجِی نَول قدرتی طور پر پایا جانے والا طبّی، کیمیائی مرکب ہے۔ یہ آسٹراگیلَس کی مختلف سپی شیز خاص طور پر آسٹراگیلَس میمبرا نیسی اَس سے کشید کیا جاتا ہے۔ سائکلوآسٹراجِینَول کی بابت معروف ہے کہ یہ hTERT جین کو اُکساتا ہے یعنی ٹیلومریز انزائم کی سرگرمی میں اضافہ کا باعث بنتاہے۔ لیکن قابلِ ذکر ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
نام | |
---|---|
دیگر نام
Cycloastragenol; Cyclogalegigenin; Astramembrangenin
| |
شناخت | |
رقم CAS | 84605-18-5 |
بوب کیم (PubChem) | 44144539 |
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
|
|
|
|
خواص | |
مالیکیولر فارمولا | C30H50O5 |
مولر کمیت | 490.72 g/mol |
- تجارتی اَسماء
- سن 2005 میں یہ پہلی بار مارکیٹ میں دستیاب ہُوا۔ سائکلوآسٹراجِینَول TA-65 اور TA-65MD کے ٹریڈ ناموں سے زیرِفروخت ہے۔