ساتویں آیت سجدہ تلاوت
قرآن مجید کی ساتویں آیت سجدہ تلاوت سورہ الفرقان کی آیت 60 ہے۔
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اسْجُدُوا لِلرَّحْمَنِ قَالُوا وَمَا الرَّحْمَنُ أَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمْ نُفُورًا
ترجمہ
ترمیماُن سے جب بھی کہا جاتا ہے کہ رحمٰن کو سجدہ کرو تو جواب دیتے ہیں رحمٰن ہے کیا؟ کیا ہم اُسے سجدہ کریں جس کا تو ہمیں حکم دے رہا ہے اور اِس (تبلیغ) نے اُن کی نفرت میں مزید اِضافہ کر دیا O