سارکو ڈیوائس (انگریزی: Sarco device) سوئیزرلیڈ میں بنائی گئی ایک ڈیوائس ہے، جو لوگوں کو خودکشی کرنے میں معاونت فراہم کرتی ہے۔اگلے سال یعنی 2022 تک کئی ممالک اس مشین کو استعمال کریں گے۔سوئٹزرلینڈ نے خودکشی کرنے میں معاون مشین کو قانونی حیثیت دے دی ہے۔یہ تھری ڈی پرنٹڈ مشین تابوت نما کیپسول ہے۔جس میں کھڑکیاں ہیں اور جسے مریض کی پسندیدہ جگہ بھی لے جایا جا سکتا ہے ۔ اسے یورپی ڈاکٹر فلپ نٹشکے نے بنایا ہے ۔ جو غیر منافع بخش تنظیم ایگزٹ انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر ہیں اور انھیں ڈاکٹر ڈیتھ بھی کہا جاتا ہے ۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم